Thursday, 18 April 2024, 03:12:09 pm
پی ایس 86 دادو پر ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ جاری
November 07, 2019

سندھ اسمبلی کی خالی نشست پی ایس 86 دادو پر ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ جاری ہے۔

صوبائی نشست پر پاکستان پیپلزپارٹی کے صالح شاہ اور پاکستان تحریک انصاف کے امدادلغاری کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔ اس کے علاوہ تین آزاد امیدوار سردار شجاع احمد پنوار، سید ظفر علی شاہ اور سید محمد شاہ بھی ضمنی انتخابات میں حصہ لیں گے۔صوبائی نشست پاکستان پیپلزپارٹی کے ایم پی اے سید غلام شاہ جیلانی کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔صوبائی حکومت نے ضلع دادو میں آج (جمعرات) عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.