Sunday, 31 May 2020, 09:15:06 pm
پاکستان،آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ٹی ٹونٹی کل پرتھ میں کھیلا جائیگا
November 08, 2019

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سیریز کا آخری میچ کل پرتھ میں کھیلا جائے گا۔