Thursday, 18 April 2024, 10:11:22 pm
وزیراعظم کاعوامی بہبودکیلئےسرکاری املاک کومکمل طورپربروئےکارلانےکےحکومتی عزم کااظہار
November 07, 2019

وزیراعظم عمران خان نے عوام کی بہبودکیلئے سرکاری املاک کو مکمل طورپر بروئے کار لانے کے حکومتی عزم کا اظہارکیا ہے ۔وہ آج اسلام آباد میں پنجاب میں سرکاری اراضی کی فلاحی مقاصد کیلئے استعمال کرنے کے حوالے سے ایک اجلاس کی صدارت کررہے تھے ۔وزیراعظم نے کہاکہ ناکارہ اثاثوں سے حاصل ہونیو الی آمدن کو اقتصادی سرگرمیوں میں اضافے اور روز گار کے مواقع پیداکرنے کیلئے استعمال کیاجائے گا ۔وزیراعظم نے پنجاب کوآپریٹو بورڈ آف LIQVIDATION کو املاک سے متعلق مقدمات جلد نمٹانے کیلئے کوششیں تیز کرنے کی ہدایت کی ۔

ادھرمعروف موبائل کمپنی ہواوے کے نگراں بورڈ کے چیئرمین لی جی نے ایک وفد کے ہمراہ آج وزیراعظم ہائوس اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.