Friday, 29 March 2024, 02:53:07 pm
مٹیاری میں ٹریفک کے حادثے میں تیرہ افرادجاں بحق
November 07, 2019

ضلع مٹیاری میں آج (جمعرات) صبح ٹریفک کے ایک حادثے میں تیرہ افرادجاں بحق اورپانچ زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابقMansuraکے قریب نیشنل ہائی وے پرایک مسافرکوچ گدھاگاڑی سے ٹکراگئی۔زخمیوں کوہسپتالوں میں منتقل کردیاگیاہے۔مسافرکوچ نوابشاہ سے کراچی جارہی تھی۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.