Saturday, 20 April 2024, 02:46:11 am
وزیراعظم کی مظاہروں میں املا ک کےنقصان کےازالہ کیلئےمعاوضہ پیکیج تیارکرنیکی ہدایت
November 07, 2018

حکومت نے اُن افراد کو معاوضہ دینے کا فیصلہ کیاہے جن کی املاک کو شرپسندوں نےحالیہ پر تشدد مظاہروں کے دوران نقصان پہنچایا تھا۔

 اس حوالے سے فیصلہ آج کیا گیا ۔

وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب حکومت کو ہدایت کی کہ وہ متاثرہ خاندانوں کے لئے ایک معاوضہ پیکیج تیار کرے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.