Friday, 26 April 2024, 01:59:31 am
مردان میں تلاشی کی کارروائی کےدوران 42مشتبہ افرادگرفتار
November 07, 2018

ضلع مردان کے مختلف علاقوں میں آج تلاشی کی کارروائی کے دوران بیالیس  مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

 گرفتار کئے جانے والوں میں پانچ اشتہاری ملزم اور دہشت گردوں کے سات سہولت کار شامل ہیں، ان کے قبضے سے ہتھیار اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.