Saturday, 20 April 2024, 06:09:23 pm

مزید خبریں

 
خیبرپختونخواکےقبائلی اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کےلئےانتظامات کئےجارہےہیں:صوبائی الیکشن کمشنر
November 07, 2018

خیبر پختونخوا کے الیکشن کمشنر پیر مقبول احمد نے کہاہے کہ صوبے کے قبائلی اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے لئے انتظامات کئے جارہے ہیں۔

 آج پشاور میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انتخابات میں جدید ٹیکنالوجی استعمال کی جائے گی۔

 اجلاس میں رائے دہندگان کے ان کےآبائی علاقوں میں اندراج کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.