Wednesday, 14 November 2018, 10:31:44 pm
حفیظ کے بولنگ ایکشن پر ایک بار پھر اعتراض
November 07, 2018

نیوزی لینڈ کی اننگز کے 26 ویں اوور میں اس وقت دلچسپ صورت حال پیدا ہوئی جب کیوی بلے باز راس ٹیلر نے محمد حفیظ کی بالنگ پر امپائر سے اعتراض کیا۔

راس ٹیلر نے امپائر سے کہا کہ حفیظ 'دوسرا' کرا رہے ہیں جس کی انہیں اجازت نہیں ہے۔

امپائرز نے کیوی بلے باز کا اعتراض مسترد کرتے ہوئے کہا کہ آپ بیٹنگ کریں، ہم دیکھ رہے ہیں۔