Friday, 29 March 2024, 02:48:28 am
امریکی وسط مدتی انتخابات:تاریخ میں پہلی بار 2مسلمان خواتین کانگریس کےلئےمنتخب
November 07, 2018

 امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں امریکی رائے دہندگان نے ملک کی تاریخ میں پہلی بار دو مسلمان خواتین کو کانگریس کےلئے منتخب کیا ہے۔

 الحان عمر اور راشدہ حربی Tlaib کو ایوان نمائندگان کےلئے منتخب کیاگیا ہے جبکہ ماضی میں مسلمان مرد کانگریس کے رکن منتخب ہوئے ہیں۔

دونوں خواتین  کا انتخاب ڈیمو کریٹک پارٹی کے ٹکٹ پرکیا گیا ہے۔

 صو مالیہ نژاد الحان عمر ‘‘ منی سوٹا’’ سے منتخب ہوئیں جبکہ فلسطینی  نژاد رشیدہ ‘‘ مشی گن’’ سے بلامقابلہ منتخب ہوئی ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.