Saturday, 20 April 2024, 02:29:51 pm
سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز:پاکستان آج بنگلہ دیش سے ٹکرائے گا
October 07, 2022

پاکستان بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان سہ فریقی ٹی ٹوئٹی کرکٹ سیریز آج (جمعہ) نیوزی لینڈ میں شروع ہو رہی ہے۔

سیریز کا افتتاح میچ آج کرائسٹ چرچ میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جائے گا۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق صبح سات بجے شروع ہو گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.