Saturday, 20 April 2024, 05:41:55 am
ٹی ٹوئنٹی سہ ملکی سیریز:پاکستان نے بنگلہ دیش کو 21 رنز سے ہرادیا
October 07, 2022

کرائسٹ چرچ میں ٹی ٹوئنٹی سہ ملکی سیریز کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 21 رنز سے شکست دے دی ہے۔

پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے بیس اوورز میں ایک سو ستاسٹھ رنز بنائے تھے۔بنگلہ دیش ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 146 رنز بنا سکا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.