Friday, 19 April 2024, 10:07:58 pm
صوبے کے کم ترقی یافتہ علاقوں کی ترقی کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں،بابرموسیٰ خیل
October 07, 2020

فائل فوٹو۔

ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی محمد بابرموسیٰ خیل نے کہا ہے کہ صوبے کے کم ترقی یافتہ علاقوں کی ترقی کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ریڈیو پاکستان لورالائی کے نمائندے سے آج ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ضلع موسیٰ خیل میں متعدد ترقیاتی سکیموں کے لئے ایک ارب روپے سے زائد رقم مختص کی گئی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.