Wednesday, 24 April 2024, 11:18:07 am
رواں برس کا کیمسٹری کا نوبل انعام خواتین کے نام
October 07, 2020

2020ء کا کیمسٹری کا نوبل انعام دو سائنسدانوں کو عطا کر دیا گیا ہے۔اس انعام کا اعلان آج سویڈن کی رائل اکیڈمی آف سائنسز نے کیا۔یہ انعام جرمنی میں سائنس آف پتھوجن کے میک پلانک یونٹ کی سائنسدان ایمانوئیل چارپنٹائر اور یونیورسٹی آف کیلیفورنیا بارکلے کی سائنسدان جنیفرڈوڈنا کو دیا گیا ہے یہ انعام انہیں جینوم ایڈنگ میں طریقہ کار پر دیا گیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.