Friday, 29 March 2024, 03:11:23 pm
کورونا سے بچاؤ کی ویکسین رواں سال کے آخر تک تیار ہونے کا امکان
October 07, 2020

عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل Tedros Adhanon Gehbreyesus نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین اس سال کے آخر تک تیار ہونے کا امکان ہے۔انہوں نے عالمی ادارہ صحت کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں ان خیالات کا اظہار کیا جس میں عالمی وبا کے خلاف عالمی اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے ویکسین دستیاب ہونے پر تمام عالمی رہنماؤں کی جانب سے ویکسین کی مساوی تقسیم یقینی بنانے کے لئے یکجہتی اور سیاسی عزم پر زور دیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.