Friday, 29 March 2024, 11:26:34 am
محکمہ صحت اورتعلیم کےخلاف لوگوں کی شکایات پرموثراقدامات کئےجائیںگے:جام کمال
October 07, 2019

بلوچستان کے وزیراعلیٰ میر جام کمال خان نےکہا ہے کہ محکمہ صحت اور تعلیم کی کارکردگی اور ان محکموں میں خالی آسامیوں کےخلاف امیدواروں کی شکایات کے حوالے سے غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔

 آج کوئٹہ سے جاری ایک بیان میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ محکمہ صحت اور تعلیم کےخلاف لوگوں کی شکایات پر موثر اقدامات کئے جائیں گے۔

 انہوں نے شہریوں سے کہا کہ وہ وزیراعلیٰ معائنہ ٹیم یا متعلقہ ڈویژن کے کمشنر کے پاس صحت اور تعلیم کے محکموں کےخلاف شکایات درج کرائیں۔

(این این آر/نصیرقریشی )

Error
Whoops, looks like something went wrong.