Saturday, 20 April 2024, 11:11:30 am
کراچی میں پانی اورنکاسی آب کی بہتری کا پروگرام شروع کیاجارہا ہے:وزیراعلیٰ سندھ
October 07, 2019

 سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں پانی کی فراہمی اور نکاسی آب کی خدمات بہتر بنانے کےلئے پانی اور نکاسی آب کی بہتری کا پروگرام شروع کیا جارہا ہے۔

 کراچی میں ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس پروگرام کا ایک مقصد کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کی استعداد کار بڑھانا اور اسے خود انحصار بنانا بھی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.