Friday, 18 October 2019, 12:03:58 pm

مزید خبریں

 
کراچی میں فراہمی اور نکاسی آب کی بہتری کا پروگرام شروع کیا جا رہا ہے،وزیراعلیٰ
October 07, 2019

سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں پانی کی فراہمی اور نکاسی آب کی خدمات بہتر بنانے کیلئے پانی اور نکاسی آب کی بہتری کا پروگرام شروع کیا جارہا ہے۔