Friday, 18 October 2019, 11:18:26 am
گانچھے کے عوام کو درپیش عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہیں،گورنر
October 07, 2019

گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون نے کہا ہے کہ گانچھے کے عوام کو درپیش عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوششیں کی جارہی ہیں۔انہوں نے یہ بات آج گانچھے کے علاقے مشربروم میں لوگوں سے گفتگو کے دوران کہی۔