Friday, 18 October 2019, 12:25:00 pm
سری لنکا دوسرے ٹی ٹونٹی میں بھی کامیاب
October 07, 2019

 لاہور میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 35 رنز سے ہرا دیا۔

سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 182 رنز بنائے۔

پاکستان کی پوری ٹیم 19 اوورز میں 147 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔

سری لنکا کو سیریز میں 0-2 سے برتری حاصل۔