Friday, 19 April 2024, 05:12:37 pm
دوسرا ٹی ٹوئنٹی: سری لنکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
October 07, 2019

تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

دوسرے میچ کیلئے گرین شرٹس کے اسکواڈ میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں، افتخار احمد اور فہیم اشرف کو ڈراپ کرکے فخر زمان اور وہاب ریاض کو پلیئنگ الیون میں شامل کیا گیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.