Thursday, 25 April 2024, 04:37:44 am
آزاد جموں وکشمیرمیں2005 کے ہولناک زلزلے کے کل چودہ سال مکمل ہورہے ہیں
October 07, 2019

آزاد جموں وکشمیر میں 2005 کے ہولناک زلزلے کے کل چودہ سال مکمل ہورہے ہیں ۔ اس موقع پر زلزلے کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔کل عام تعطیل ہوگیصبح 8 بج کر 54 منٹ پر تمام ضلعی ہیڈکوارٹرز پر ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.