Saturday, 20 April 2024, 03:16:57 am

مزید خبریں

 
صوبے میں بلدیاتی نظام کو مزید مضبوط بنایا جائے گا، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
October 07, 2018

file photo

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان نے کہا ہے کہ صوبے میں بلدیاتی نظام کو مزید مضبوط بنایا جائے گا۔

انہوں نے یہ بات ضلع بنوں کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جس نے رکن صوبائی اسمبلی ملک شاہ محمد کی قیادت میں ان سے آج پشاور میں ملاقات کی۔

انہوں نے کہا کہ صوبے بھر میں ترقیاتی منصوبے بلدیاتی اداروں کے ذریعے شروع کئے جائیں گے۔

محمود خان نے کہا کہ صوبائی حکومت خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع کی ترقی پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.