Thursday, 22 October 2020, 02:57:01 pm

مزید خبریں

 
بھارت کشمیر میں نسل کشی کررہا ہے،سردار مسعود خان
September 07, 2020

آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں انسانیت کے خلاف ہونے والے جرائم کے بارے میں بھارت سے جواب طلب کیا جانا چاہیے۔

انہوں نے پیر کے روز اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کشمیر میں نسل کشی کررہا ہے اور مقبوضہ علاقے میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کی کوشش کررہا ہے۔