Friday, 20 September 2019, 11:08:17 am
صوبائی حکومت نے عاشورہ کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کیلئے انتظامات کو حتمی شکل دیدی
September 07, 2019

سندھ میں آٹھ، نو اور دس محرم الحرام کے دوران امن وامان برقرار رکھنے کیلئے تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔

ان دنوں میں کراچی کے لوگوں کی سہولت کیلئے ٹریفک کا ایک متبادل منصوبہ بھی وضع کیاگیا ہے۔