Friday, 29 March 2024, 12:58:07 pm
پاکستانی کھلاڑی اسجداقبال نے پہلی سارک سنوکرچمپئن شپ جیت لی
September 07, 2019

پاکستانی کھلاڑی اسجداقبال نے بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں کھیلی گئی پہلی سارک سنوکرچمپئن شپ جیت لی۔

انہوں نے فائنل میں اپنے ہم وطن محمدبلال کوچھ کے مقابلے میں سات فریمز سے ہرادیا۔اس سے پہلے دونوں پاکستانی کھلاڑیوں نے سیمی فائنلز میں اپنے بھارتی حریفوں کو شکست دی۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.