Saturday, 20 April 2024, 09:31:02 am
منشیات اسمگلنگ کےمقدمےمیں راناثناء اللہ کےجوڈیشل ریمانڈمیں مزید7روزکی توسیع
September 07, 2019

لاہورمیں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے منشیات اسمگلنگ کے مقدمے میں آج مسلم لیگ نون کے رہنماراناثناء اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید سات روز کی توسیع کردی ۔عدالت نے محکمہ انسداد منشیات کے حکام کوانہیں اس مہینے کی چودہ تاریخ کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیاہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.