Tuesday, 16 April 2024, 06:24:52 pm
لاہور:راناثناء اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید سات روز کی توسیع
September 07, 2019

لاہورمیں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے منشیات اسمگلنگ کیس میں آج (ہفتہ) مسلم لیگ (ن) کے رہنماراناثناء اللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید سات روز کی توسیع کردی ہے۔

عدالت نے محکمہ انسداد منشیات کے حکام کوانہیں اس مہینے کی چودہ تاریخ کوپھرپیش کرنے کا حکم دیا۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.