Thursday, 28 March 2024, 02:31:10 pm
چارسدہ:تلاشی کی کارروائیوں کے دوران سولہ مشتبہ افراد گرفتار
September 07, 2019

ضلع چارسدہ کے مختلف علاقوں میں آج (ہفتہ) صبح تلاشی کی کارروائیوں کے دوران تین اشتہاری مجرموں سمیت سولہ مشتبہ افراد کوگرفتارکیاگیا۔

پولیس کے مطابق ان کے قبضے سے اسلحہ اورمنشیات بھی برآمدکی گئیں۔(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.