Tuesday, 23 April 2024, 10:52:13 pm
کامن ویلتھ گیمز، پاکستان کے میڈلز کی تعداد سات ہو گئی
August 07, 2022

 کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے میڈلز کی تعداد سات ہو گئی۔ ایک طلائی تمغے کے ساتھ تین سلور اور تین برانز میڈل پاکستانی کھلاڑیوں نے اپنے نام کر لیے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.