Friday, 29 March 2024, 07:34:26 am
امریکی گروپ کی مقبوضہ کشمیرمیں اگست2019سے بنیادی حقوق پرمسلسل پابندیوں کی سخت مذمت
August 07, 2022

انسانی حقوق کی تنظیم ہیو من رائٹس واچ اور واشنگٹن ڈی سی میں قائم بھارتی شہریوں کے گروپ انڈین امریکن مسلم کونسل نے بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں اظہار رائے، پر امن اجتماعات اور دوسرے بنیادی حقوق پر مسلسل پابندیوں کی سخت مذمت کی ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ہیومن رائٹس واچ نے ایک بیان میں کہا کہ پانچ اگست 2019 کو کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد قابض حکام کی جابرانہ پالیسیوں کے نتیجے میں کشمیریوں میں عدم تحفظ کا احساس بڑھ رہا ہے۔

 

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.