Friday, 29 March 2024, 12:08:17 pm
سری لنکا کےصدرکا پارلیمانی انتخابات میں کامیابی کااعلان
August 07, 2020

سری لنکا کے صدرگوتا بایا راجاپاکسانے ملک کے پارلیمانی انتخابات میں کامیابی کااعلان کیاہے۔

سری لنکن پیپلزفرنٹ نے دوسوپچیس نشستوں میں سے ایک سوپینتالیس نشستیں جیت کر دوتہائی اکثریت حاصل کی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.