Wednesday, 17 April 2024, 04:18:17 am
سیاحت اورکاروبارکےمختلف شعبوں کوکھولناخوش آئند پیشرفت ہے:شبلی فراز
August 07, 2020

اطلاعات و نشریات کے وزیر شبلی فراز نے کہا ہے کہ سیاحت اور کاروبار کے مختلف شعبوں کو کھولنا خوش آئند پیشرفت ہے۔

 ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کے دوران سمارٹ لاک ڈاون کے ذریعے صحت اور معیشت کو ساتھ لے کر چلنے کی وزیراعظم عمران خان کی حکمت عملی کامیاب ثابت ہوئی ہے۔

 انہوں نے کہا کہ دنیا نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے حوالے سے حکومتی اقدامات کو سراہا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.