Friday, 19 April 2024, 02:09:44 pm
شبلی فرازاورعثمان ڈار کا ٹائیگرڈے منانے کی تیاریوں سےمتعلق تفصیلی تبادلہ خیال
August 07, 2020

وزیراطلاعات شبلی فرازنے نوجوانوں کے امورکے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈارسے ملاقات میں کوروناوائرس کی وباء سے نمٹنے کے لئے کوروناریلیف ٹائیگرفورس کے رضاکاروں کے جذبے کوسراہاہے۔

ملاقات میں نواگست کوٹائیگرڈے کے طورپرمنانے کے لئے تیاریوں سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا۔

عثمان ڈارنے کہاکہ اتوارکوپاکستان کی تاریخ میں ایک دن میں ریکارڈتعدادمیں شجرکاری کے ذریعے ٹائیگرفورس کے رضاکاروں کوخراج تحسین پیش کیاجائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.