Thursday, 25 April 2024, 07:36:28 pm
پاکستان اکادمی ادبیات 10 اگست سے یوم آزادی کے حوالے سے تقریبات منعقد کریگی
August 07, 2020

پاکستان اکادمی ادبیات اس ماہ کی10 تاریخ سے یوم آزادی منانے کیلئے ایک ہفتے پر مشتمل تقریبات منعقد کررہی ہے۔تعلیم 'پیشہ ورانہ تربیت اور ثقافت اور قومی ورثہ کے وزیر شفقت محمود تقریب سے خطاب کریں گے۔تقریب میں مذاکرہ ' عالمی مشاعرہ اور کانفرنسز منعقد ہوں گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.