Saturday, 20 April 2024, 11:56:21 am
وزیراعظم آج لاہورمیں راوی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا افتتاح کریں گے
August 07, 2020

وزیراعظم عمران خان  آج ایک روزہ دورہ پرلاہورپہنچ گئے ۔

پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار اورصوبائی اسمبلی کے ارکان وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔

 عمران خان ہاوسنگ، تعمیرات اور ترقی کے بارے میں قومی رابطہ کمیٹی اور پنجاب میں تعلیمی اصلاحات سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے۔

 وہ ویڈیو لنک کے ذریعے سکرٹریوں، کمشنروں او ر پولیس افسران سمیت صوبائی سرکاری افسران سے خطاب بھی کریں گے۔

 وزیراعظم راوی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا افتتاح کریں گے اور اس موقع پر خطاب بھی کریں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.