Friday, 29 March 2024, 05:24:24 pm
ملک میں کوروناوائرس کے صحتیاب مریضوں کی تعداد258099 ہوگئی
August 07, 2020

ملک میں کوروناوائرس کے صحت یاب ہونے والےمریضوں کی تعداددولاکھ اٹھاون ہزار ننانوے ہوگئی ہے۔

تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں اب کوروناوائرس کے اٹھارہ ہزار چار سو چورانوے مریض ہیں۔گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران سات سو بیاسی نئے مریضوں میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے ۔اس دوران مزید سترہ افراد جان کی بازی ہارگئے اورجاں بحق افرادکی مجموعی تعدادچھ ہزار باون ہوگئی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.