Thursday, 18 April 2024, 04:41:00 pm
ملک میں قابل تجدید توانائی کے شعبے میں بھرپورترقی کی جائے گی:اسدعمر
August 07, 2020

منصوبہ بندی، ترقی اورخصوصی اقدامات کے وزیراسدعمرنے کہاہے کہ ملک میں قابل تجدید توانائی کے شعبے میں بھرپورترقی کی جائے گی۔

وفاقی وزیرنے ایک ٹوئیٹ میں کہاکہ مشترکہ مفادات کونسل نے متبادل اورقابل تجدیدتوانائی کے بارے میں حکومت کی پالیسی کی منظوری دی جس سے ملک میں قابل تجدیدتوانائی کے وسائل کو زیادہ سے زیادہ طورپربروئے کارلایاجائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.