Thursday, 25 April 2024, 04:57:58 pm
کومل رضوی نے 39 ویں سالگرہ منائی
August 07, 2020

کومل رضوی نے گزشتہ روزاپنی 39 ویں سالگرہ منائی اور اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہاکہ زندگی بہت خوبصور ت ہے ، ان کی سالگرہ پر انہیں بہت سارا پیار ملا ہے جس پر وہ سب کی بہت شکر گزار ہیں ۔کومل رضو ی کی تصویر پر مداحوں کی جانب سے ان کے لئے ڈھیر ساری نیک تمناوں کا اظہار کیا گیا اور سالگرہ کی مبارکباد بھی دی گئی ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.