Thursday, 25 April 2024, 11:15:16 am
حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی:شیخ رشید
August 07, 2020

 

ریلوے کے وزیرشیخ رشیداحمدنے ایک بارپھرکہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی زیرقیادت اتحادی حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی۔

ایک نجی نیوزچینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ کوئی بھی اتحادی شراکت دارحکومت کو نہیں چھوڑے گااوراگران کے کوئی تحفظات ہیں توانہیں دورکیاجائے گا۔

انہوں نے پنجاب میں کسی بھی سیاسی تبدیلی کے بارے میں غلط تاثرمستردکردیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.