Tuesday, 16 April 2024, 08:01:46 pm
اولڈٹریفورڈ ٹیسٹ کاتیسرادن،انگلینڈ پاکستان کےخلاف پہلی اننگزکاکھیل آج پھرشروع کرے گا
August 07, 2020

اولڈٹریفورڈمیں پاکستان کے خلاف پہلے کرکٹ ٹیسٹ کے تیسرے دن انگلینڈ اپنے کل کے سکور92رنزچارکھلاڑی آئو ٹ پراپنی پہلی اننگزکاکھیل آج پھرشروع کرے گا۔میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق تیسرے پہرتین بجے شروع ہوگا۔اس سے پہلے پاکستان کی پوری ٹیم اپنی پہلی اننگزمیں326رنزبناکرآئوٹ ہوگئی۔پاکستان کی طرف سے شان مسعود156جبکہ بابراعظم69رنزبناکرنمایا ں رہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.