Thursday, 25 April 2024, 11:18:03 am
اداکارہ عروہ حسین کے ڈرامہ سیریل مشک کا ٹیزر جاری
August 07, 2020

اداکارہ عروہ حسین کے ڈرامہ سیریل مشک کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔ احسن طالش کی ہدایت کاری میں بننے والا ڈرامہ سیریل مشک کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔جس میں عروہ حسین عمران اشرف کے ساتھ دکھائی دے رہی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ سچی محبت ماںکی دعائوں سے ملتی ہے۔ ڈرامہ جلد آن ایئر کیا جائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.