Wednesday, 11 December 2019, 06:11:18 am
وزیراعلیٰ کی وزیر بلدیات کو متوقع بارشوں بارے انتظامات کی ہدایت
August 07, 2019

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیربلدیات سید ناصر حسین شاہ کو سندھ میں متوقع شدید بارشوں کے بارے میں انتظامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔