Friday, 29 March 2024, 07:18:00 pm
چین کا بھارت کو ہواوے ٹیکنالوجیزکو کاروبار سے روکنے پر انتباہ
August 07, 2019

چین نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ وہ ان کی کمپنی ہواوے ٹیکنالوجیز کو ملک میں کاروبار کرنے سے نہ روکے ورنہ چین میں کام کرنے والی بھارتی فرموں کو نتائج کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

 ٹیلی کام کے وزیر روی شنکر پرشاد نے کہا ہے کہ بھارت آئندہ چند ماہ میں نیکسٹ جنریشن فائیو جی سیلولر نیٹ ورک کی تنصیب کےلئے آزمائشی تجربات شروع کرے گا تاہم اس کی جانب ابھی تک یہ نہیں کہا گیا کہ کیا وہ چینی ٹیلی کام آلات تیار کرنے والی کمپنی کو اس میں شمولیت کی دعوت دیتا ہے یا نہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.