Saturday, 24 August 2019, 04:04:58 pm
اعلیٰ تعلیمی اداروں کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس کیا جا رہاہے،گورنر
August 07, 2019

گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا ہے کہ صوبے کے اعلیٰ تعلیمی اداروں کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس کرنے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔