Thursday, 28 March 2024, 11:44:18 pm
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس سکیم نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو سرمایہ کاری کا قابل اعتماد موقع فراہم کیا
July 07, 2021

کینیڈا میں پاکستان کے ہائی کمشنر رضا بشیر تارڑ نے کہا ہے کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس سکیم نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو سرمایہ کاری اور پاکستان کی ترقی میں حصہ لینے کے لئے انتہائی مستند، محفوظ اور قابل اعتماد موقع فراہم کیا ہے۔ایک ویبینار میں اظہار خیال کرتے ہوئے ہائی کمشنر نے کہا کہ روشن ڈیجیٹل اکائونٹس میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی سرمایہ کاری وزیر اعظم عمران خان کی پالیسیوں اور نصب العین پر اُن کے اعتماد کی توثیق ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.