Saturday, 20 April 2024, 12:45:20 pm
پاکستان نے کورونا وائرس کے منفی اثرات سے تحفظ کیلئے ٹھوس انداز میں کام کیا:ثانیہ
July 07, 2021

پاکستان ان چنداولین ممالک میں شامل ہے جنہوں نے انسانوںکوروناوائرس کے منفی اثرات سے تحفظ دینے کے لئے ٹھوس اندازمیں کام کیا۔یہ بات غربت کے خاتمے اورسماجی تحفظ کے بارے میں وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹرثانیہ نشترنے دوہزارتیس کے پائیدارترقی کے اہداف کے جائزے کے بارے میں اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطح کے سیاسی فورم میں خطاب کرتے ہوئے کہی۔ڈاکٹرثانیہ نشترنے کہاکہ ہم مخیرحضرات کے ساتھ شراکت داری اورغیرروایتی کارکنوں کیلئے سماجی تحفظ کے پروگرام شروع کرنے کے ذریعے بھوک مٹانے کے لئے جدت پسندانہ مالی معاونت کررہے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.