Friday, 19 April 2024, 01:00:33 pm

مزید خبریں

 
حکومت صوبے کو صاف اور سرسبز بنانے میں اپنا کردارادا کرے گی، محمود خان
July 07, 2021

فائل فوٹو

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان نے کہا ہے کہ حکومت صوبے کو صاف اور سرسبز بنانے میں اپنا کردار ادا کرے گی۔

بدھ کے روز پشاور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے شجرکاری مہم کے دوران پودوں کی حفاظت کے لئے موثر اقدامات کرنے کی ہدایت کی۔محمود خان نے زیادہ سے زیادہ علاقوں میں شجرکاری کیلئے رضاکاروں اور عوام کی شرکت پر زور دیا۔اجلاس میں چیف سیکرٹری کی سربراہی میں ایک رہبر کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا جو حالیہ مون سون سیزن میں صوبے میں چار کرور پودے لگانا یقینی بنائے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.