Friday, 19 April 2024, 01:48:12 pm
پلوامہ میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں کشمیری نوجوان شہید
July 07, 2020

File Photo

مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فوج نے آج اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔

بھارتی فوجیوں نے نوجوان کو ضلع کے گاوں Goosu میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔ ادھر اسی علاقے میں محاصرے اورتلاشی کی کارروائی کے دوران ایک حملے میں بھارتی فوج کا اہلکارہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.