Friday, 19 April 2024, 02:39:57 am
کورونا وائرس پر قابو پانے کی صورت میں انٹر نیشنل کبڈی ٹورنامنٹ پاکستان میں ہوگا
July 07, 2020

File Photo

کورونا وائرس کی وبا پر قابو پانے کی صورت میں انٹر نیشنل کبڈی ٹورنامنٹ اس سال دسمبر میں پاکستان میں منعقد ہوگا۔

پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری محمد سرور رانا نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ میزبان پاکستان بھارت، افغانستان، ایران، کینیڈا اور آسٹریلیا سمیت چھ ملک ٹورنامنٹ میں حصہ لیں گے تاہم بعد میں ایک مزید ٹیم بھی شامل کی جاسکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی تمام ٹیموں سے رضا مندی حاصل کرلی گئی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.