Monday, 10 August 2020, 03:50:17 am
اسرائیل نے نیاجاسوس سیارہ خلا میں بھیج دیا
July 07, 2020

اسرائیل نے OFEK-16نامی نیاجاسوس سیارہ خلا میں بھیجاہے۔

اسرائیلی وزارت دفاع اورخلائی صنعتوں کے محکمے نے ایک بیان میں کہاکہ یہ خلائی جہاز ملک کی ملٹری انٹیلی جنس کو اعلیٰ معیارکی نگرانی کی سہولت فراہم کرے گا۔